خاموش آتش فشاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ارضیات) آتش فشاں پہاڑ کی ایک قسم جو تمام آتش فشانی مظاہرات کے حامل ضرور ہیں لیکن جن کے التہاب کا تاریخی زمانے میں کوئی پتہ نہیں چلتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ارضیات) آتش فشاں پہاڑ کی ایک قسم جو تمام آتش فشانی مظاہرات کے حامل ضرور ہیں لیکن جن کے التہاب کا تاریخی زمانے میں کوئی پتہ نہیں چلتا۔